Okebiz Video Search



Title:Farhan Ali Waris | Har Zamana Mere Hussain Ka Hai | Manqabat | 2019
Duration:09:55
Viewed:23,226,991
Published:07-04-2019
Source:Youtube

Farhan Ali Waris | Har Zamana Mere Hussain Ka Hai | Manqabat | 2019 Subscribe Our Channel : http://bit.ly/FarhaAliWaris #Har Zamana Mere Hussain Ka Hai is the latest devotional Manqabat by the esteemed and versatile artist FarhanAliWaris who has worked extremely hard to deliver such an emotional and important piece of devotional music. His first qalaam Ali Waris was quite influential and impacting. His first big appearance was in a small city of Sindh Rohri where he started the beginning of his career. Enjoy the best of Farhan [Ali Waris] and sway away with the majestic and inspiring manqabat Har Zamana Mere Hussain Ka Hai. Lyrics : حسین حسین مولا مولا حسین حسین مولا حسین حسین مولا مولا حسین حسین مولا حسین بادشاہ حسین شہنشاہ حسین دین ہے حسین دیں پناہ حسین بادشاہ حسین شہنشاہ حسین دین ہے حسین دیں پناہ ________________________ جان مانگو میں دل نہیں دونگا جان مانگو میں دل نہیں دونگا دل ٹہکانا میرے حسین کا ہے ہر زمانہ میرے حسین کا ہے ہر زمانہ میرے حسین کا.ہے ________________________ جس کی خاطر یہ کائنات بنی جس کی خاطر یہ کائنات بنی ایسا نانا میرے حسین کا ہے ہر زمانہ میرے حسین کا ہے ہر زمانہ میرے حسین کا.ہے ________________________ یہ جو کعبہ ہے تم نا سمجھو گے یہ جو کعبہ ہے تم نا سمجھو گے گھر پرانا میرے حسین کا ہے ہر زمانہ میرے حسین کا ہے ہر زمانہ میرے حسین کا.ہے حسین بادشاہ حسین شہنشاہ حسین دین ہے حسین دیں پناہ ________________________ رات سے دن جو یہ نکلتا ہے رات سے دن جو یہ نکلتا ہے مسکرانا میرے حسین کا ہے ہر زمانہ میرے حسین کا ہے ہر زمانہ میرے حسین کا.ہے _______________________ تم جسے آسماں سمجھتے ہو تم جسے آسماں سمجھتے ہو شامیانہ میرے حسین کا ہے ہر زمانہ میرے حسین کا ہے ہر زمانہ میرے حسین کا.ہے حسین بادشاہ حسین شہنشاہ حسین دین ہے حسین دیں پناہ ________________________ کوئی پوچھے یہ دور کس کا ہے کوئی پوچھے یہ دور کس کا ہے کوئی پوچھے یہ دور کس کا ہے تم بتانا میرے حسین کا ہے ہر زمانہ میرے حسین کا ہے ہر زمانہ میرے حسین کا.ہے ________________________ بولی زہرا یہ اشک دو مجھ کو بولی زہرا یہ اشک دو مجھ کو یہ خزانہ میرے حسین کا ہے ہر زمانہ میرے حسین کا ہے ہر زمانہ میرے حسین کا.ہے حسین بادشاہ حسین شہنشاہ حسین دین ہے حسین دیں پناہ ________________________ اگ رہا ہے جو بعدِ کرب و بلا اگ رہا ہے جو بعدِ کرب و بلا دانا دانا میرے حسین کا ہے ہر زمانہ میرے حسین کا ہے ہر زمانہ میرے حسین کا.ہے ________________________ جس جگہ حر بنائے جاتے ہیں جس جگہ حر بنائے جاتے ہیں کارخانہ میرے حسین کا ہے ہر زمانہ میرے حسین کا ہے ہر زمانہ میرے حسین کاہے حسین بادشاہ حسین شہنشاہ حسین دین ہے حسین دیں پناہ _______________________ جب سے گھر میں سجے ہیں میرے علم جب سے گھر میں سجے ہیں میرے علم آنا جانا میرے حسین کا ہے ہر زمانہ میرے حسین کا ہے ہر زمانہ میرے حسین کا.ہے ________________________ ماتمی جب کوئی نظر آئے ماتمی جب کوئی نظر آئے ماتمی جب کوئی نظر آئے مان جانا میرے حسین کا ہے ہر زمانہ میرے حسین کا ہے ہر زمانہ میرے حسین کا ہے حسین بادشاہ حسین شہنشاہ حسین دین ہے حسین دیں پناہ ________________________ جس پہ ہر اِک درود پڑھتا ہے جس پہ ہر اِک درود پڑھتا ہے وہ گھرانہ میرے حسین کا ہے ہر زمانہ میرے حسین کا ہے ہر زمانہ میرے حسین کا ہے ________________________ روز پڑھتا ہوں سورہ رحمان روز پڑھتا ہوں سورہ رحمان یہ ترانہ میرے حسین کا ہے ہر زمانہ میرے حسین کا ہے ہر زمانہ میرے حسین کا ہے ________________________ مجھ میں ریحان یہ شعور جو ہے مجھ میں ریحان یہ شعور جو ہے شاعرانہ میرے حسین کا ہے ہر زمانہ میرے حسین کا ہے ہر زمانہ میرے حسین کا ہے حسین بادشاہ حسین شہنشاہ حسین دین ہے حسین دیں پناہ حسین بادشاہ حسین شہنشاہ حسین دین ہے حسین دیں پناہ Stay with us on: Digitally released only on our these Social media channels www.facebook.com/farhanAwarisOfficial www.youtube.com/syedfarhanaliwaris Audio CD's & DVD's Physically Releasing & Distributing Share / Forward & Inform to All #HarZamanaMereHussainKaHai #FarhanAliWaris #NewExclusiveManqabatShaban

SHARE TO YOUR FRIENDS


Download Server 1


DOWNLOAD MP4

Download Server 2


DOWNLOAD MP4

Alternative Download :



SPONSORED
Loading...
RELATED VIDEOS
Farhan Ali Waris | Abbas Tere Dar Sa | Manqabat 2011 Farhan Ali Waris | Abbas Tere Dar Sa | Manqabat...
08:02 | 10,306
C.H. Spurgeon: The People's Preacher (2010) | Full Movie | Christopher Hawes | Stephen Daltry C.H. Spurgeon: The People's Preacher (2010) | F...
09:54 | 235
Taking Our Free Abandoned Airplane Home! Taking Our Free Abandoned Airplane Home!
33:23 | 18,165
Farhan Ali Waris | Kash Main Doure Payamber | Naat | 2013 Farhan Ali Waris | Kash Main Doure Payamber | N...
09:41 | 346,713
New Manqabat 2019 | Hussain Bant Rahai Hain Nijaat Lai Jao | Mir Hasan Mir | Manqabat Imam Hussain New Manqabat 2019 | Hussain Bant Rahai Hain Nij...
09:15 | 711,799
Har Zamana Mere Hussain Ka Hai || Qawali || Imran Writes Har Zamana Mere Hussain Ka Hai || Qawali || Imr...
08:24 | 886,071
World Famous Qawwali - मोहम्मद के शहर में | Mohammad Ke Shaher Mein | Aslam Sabri | Qawwali 2021 World Famous Qawwali - मोहम्मद ...
29:53 | 92,975,591
Father & Son Build their Dream Log Cabin in the Canadian Wilderness (FULL BUILD) Father & Son Build their Dream Log Cabin in the...
06:37 | 11,804,984

shopee ads

coinpayu